Breaking News
Home / اہم خبریں / شفقت محمود نے اب تک کا سب سے بڑا اعلان کر دیا

شفقت محمود نے اب تک کا سب سے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نےدو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ جولائی سے 9ویں سے 12ویں تک کے امتحاناتہر صورت ہوں گے،

اس سال کسی کو بغیر امتحان اگلی کلاس میں نہیں بھیجا جائے گا، اگست سے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹی تک یکساںنصاب تعلیم رائج ہوگا۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ معزز رکن نے کہا کہ ان کے حلقہ میں پانی نہیں، ہسپتال نہیں اور یہ کونسلر سے ایم این اےبنے، ان کی کارکردگی سمجھ نہی

ں آئی۔ انہوں نے کہا کہ بار بار یہ کہا گیا کہ موجودہ حکومت نے تعلیم پر توجہ نہیں دی، مسلم لیگ (ن) کے آخری سال تعلیم پر 4.7 ارب روپے صرف کئے گئے اس سال 28 ارب روپے رکھے گئے ہیں، ان سے 500 فیصد اضافہ کیا گیا۔15 ارب روپے اسلام آباد میں صرف ہوئے۔ مسلم لیگ ن نے آخری سال اعلی تعل…اسلام آباد۔وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود
نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ جولائی سے 9ویں سے 12ویں تک کے امتحانات ہر صورت ہوں گے، اس سال کسی کو بغیر امتحان اگلی کلاس میں نہیں بھیجا جائے گا، اگست سے نجی اورسرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹی تک یکساں نصاب تعلیم رائج ہوگا۔وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ جولائی سے 9ویں سے 12ویں تک کے امتحانات ہر صورت ہوں گے، اس سال کسی کو بغیر امتحان اگلی کلاس میں نہیں بھیجا جائے گا، اگست سے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹی تک یکساں نصاب تعلیم رائج ہوگا۔بدھ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ معزز رکن نے کہا کہ ان کے حلقہ میں پانی نہیں، ہسپتال نہیں اور یہ کونسلر سے ایم این اے بنے، ان کی کارکردگی سمجھ نہیں آئی۔

Share

About admin

Check Also

بڑی بریکنگ نیوز!!غریب مزدوروں کے لئے مفت گھروں کا اعلانپاکستانی جھولیاں اٹھا کر دوعائیں دینے لگے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مزدوروں کو ایک ہزار چوبیس فلیٹ مفت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com