Breaking News
Home / اہم خبریں / اہم حکم جاری،یہ تو پھر ہونا ہی تھا ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

اہم حکم جاری،یہ تو پھر ہونا ہی تھا ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

لاہور(نیو زڈیسک)مدرسہ طالب علم بد فعلی کیس مفتی عزیز الرحمان کو کینٹ کچہری میں

پیش کر دیا گیا، مفتی عزیز الرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع سے متعلق کارروائی مکمل ہو گئی عدالت نے مفتی عزیز الرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں
تین دن کی توسیع کر دی مفتی عزیز الرحمان کے خلاف تھانہ شمالی چھاونی میں مقدمہ درج کیا، مفتی عزیز الرحمان پر مدرسہ طالب علم صابر شاہ سے بد فعلی کا الزام ہے۔ مفتی عزیز الرحمان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر

پیش کیا گیا ہے۔ پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ہے۔مفتی عزیز الرحمان کی ویڈیو بھی وائرل ہو چکی ہے جبکہ عدالت نے مفتی عزیز الرحمان کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا حکم دے رکھا ہے، پولیس ڈی این اے کرانے سے متعلق رپورٹ پیش کرے گی۔

Share

About admin

Check Also

اب آپ کی شادی تب ہی ہوگی جب۔۔۔کنواروں کے لیے بری خبر،حکومت نے شادی کے لیے کونسی شرط رکھ دی،جانیں گے تو پریشان ہوجائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کنوارے بے چارے تو پہلے ہی سونا زیادہ مہنگا ہونے کی وجہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com