Breaking News
Home / سٹی نیوز / موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے ہی خبر ضرور پڑھ لیں، موٹروے پولیس نے بڑی پابندی عائد کر دی

موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے ہی خبر ضرور پڑھ لیں، موٹروے پولیس نے بڑی پابندی عائد کر دی

لاہور .. موٹر وے پر کالے شیشے والی گاڑیوں کے چلنے پر پابندی عائد کر دی گئی ، اب کالے شیشے والی گاڑیاں

موٹر وے پر نہیں چل سکیں گی ۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایس ایس پی موٹر وے سید حشمت کمال کی جانب سے کہا گیا کہ ایم تھری پر کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف
بھرپور کارروائی کی جا رہی ہے ، سروس ایریاز میں بھی کالے شیشے والی گاڑیوں کے سٹیکرز موٹر وے پولیس اتار رہی ہے ، کالے شیشوں کے خلاف مہم بلا
تفریق جاری رہے گی ۔ایس ایس پی سید حشمت کمال نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

Share

About admin

Check Also

کورونا کے باعث لاک ڈائون، سب سے زیادہ فحش مواد کس ملک میں دیکھا گیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظرلاک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com