Breaking News
Home / اہم خبریں / 65 سے 85 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ تیز بارش کی توقع ہے۔

65 سے 85 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ تیز بارش کی توقع ہے۔

موسمی انتباہ! وید ر بسٹرز پاکستان کے مطابق فیصل آباد اور لاہور کی جانب گرج چمک کے طاقتور طوفان گامزن۔ اس وقت فیصل آباد سے شدید آندھی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ اگلے 1 گھنٹے میں لاہور میں بھی 80 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی طاقتور آندھی مٹّی کے طوفاناور تیز بارش متاثّر کر سکتی ہے۔سیالکوٹ، چنیوٹ، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، اوکاڑہ اور نارووال میں بھی 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت سرگودھا کے جنوب میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں خوشاب، چنیوٹ، فیصل آباد، جھنگ اور ملحقہعلاقوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔اسکے علاوہ اگلے 1 گھنٹے میں کوٹلی، میرپور، جہلم اور بھمبر کے علاقوں میں بھی 65 سے 85 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ تیز بارش کی توقع ہے۔

Share

About admin

Check Also

اب آپ کی شادی تب ہی ہوگی جب۔۔۔کنواروں کے لیے بری خبر،حکومت نے شادی کے لیے کونسی شرط رکھ دی،جانیں گے تو پریشان ہوجائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کنوارے بے چارے تو پہلے ہی سونا زیادہ مہنگا ہونے کی وجہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com