Breaking News
Home / سٹی نیوز / انا للہ وانا الیہ راجعون! شریف خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی سابق وزیراعظم نواز شریف شدید غم سے نڈھال

انا للہ وانا الیہ راجعون! شریف خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی سابق وزیراعظم نواز شریف شدید غم سے نڈھال

لاہور.. مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیرا عظم میاں نواز شریف کے چچازاد بھائی میاں طارق شفیع انتقال کرگئے۔ ترجمان ن

لیگ مریم اورنگزیب کاکہنا تھا کہ میاں طارق کی وفات ہارٹ اٹیک کے باعث ہوئی۔ میاں طارق ن لیگی رہنما رہنما سہیل ضیابٹ کے بہنوئی
بھی تھے۔ طارق شفیع اتفاق فاو¿نڈریز کا حصہ رہے اورشریف خاندان کے دبئی میں کاروبار کی دیکھ بھال کرتے رہے ہیں۔ وہ شفیع گروپ آف

کمپنیز کے ڈائریکٹر تھے۔یاد رہے کہ طارق شفیع کا نام حدیبیہ پیپرزملز اور گلف سٹیل ملز کیس میں سامنے آیا تھا اور پاناما جے آئی ٹی نے ان سے بھی اس متعلق پوچھ گچھ کی تھی۔ مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیرا عظم میاں نواز شریف کے چچازاد بھائی میاں طارق شفیع انتقال کرگئے۔

Share

About admin

Check Also

اسلام آباد میں تیل نکلنے کی حقیقت کیا نکلی؟ معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا، اوگرا کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے ایک مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com