Breaking News
Home / Other / شادی ہوئی نہ منگنی، حریم شاہ کا ڈرامہ بے نقاب، خبر پڑھ کر آپ ششدر رہ جائینگے

شادی ہوئی نہ منگنی، حریم شاہ کا ڈرامہ بے نقاب، خبر پڑھ کر آپ ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر شادی سے متعلق جاری

تصویر جعلی نکلی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حریم شاہ نے جو تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی وہ اس کی نہیں بلکہ یہ تصویر پاکستانی نژاد امریکی شہری
حسن اقبال اور ان کی دوست کی ہے۔ سوشل میڈیا پر تصویر جس شخص نے لگائی پاکستانی نژاد امریکی شہری حسن نے دعویٰ کیا کہ یہ تصویر حریم شاہ کی نہیں بلکہ میری اور میری
امریکی دوست کی ہے ،جس گھڑی اور انگوٹھ کو تصویر میں دیکھا گیا وہ میری ہے۔ دوسر ی جانب حریم شاہ کی سہیلی عاصمہ راجپوت کا کہنا ہے کہ میری دوست کی ابھی شادی نہیں ہوئی۔

Share

About admin

Check Also

اپنے ہی جب یہ کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اپنے ہی جب ج ن س ی ز ی ا د …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com