Breaking News
Home / موسم / گرمی جانے کے دن آ گئےاب شہری سردی کا مزہ لیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

گرمی جانے کے دن آ گئےاب شہری سردی کا مزہ لیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گرمی کے ستائے ہوئے عوامی کے لئے ایک بہت ہی اچھی خبر آ گئی ہے،بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔ تاہم شام/رات بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ  بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کے درمیان قومی اسمبلی کے اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ خیال ہوا،بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی پر سخت تنقید کی اور کہا کہ فاضل ممبر ملتان میرا نام لیتا ہے میں تو ان کا نام بھی نہیں لینا چاہتا۔ ملتان کے فاضل ممبر کو جتنا ہم جانتے ہیں اتنا اور کوئی نہیں جانتا۔ ابھی تو خان صاحب پہچانے گا کہ یہ کیا چیز ہے، خان صاحب کو لگ پتہ جائے گا کہ یہ کیا چیز ہے۔مجھے لگتا ہے کہ فاضل ممبر اپنی بات سننا چاہ رہا ہے لیکن وزیراعظم کی بات نہیں سننا چاہ رہا۔اگر وہ چاہتے تھے کہ عمران خان تقریر کرتے تو میری بات بھی احترام کے ساتھ سنی جاتی۔اگر مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو پھر میں دیکھتا ہوں کہ عمران خان قومی اسمبلی میں کیسے تقریر کرتا ہے،اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ اگر رولز کے مطابق ہمیں وقت دیا جاتا ہے تو پھر ہمارے ممبرز وزیراعظم کی بات سنیں گے۔

Share

About admin

Check Also

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی

محکمہ موسمیات نے جون کے آخری ہفتہ سے مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com