Home / اہم خبریں / اعلان نہیں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری۔۔ تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیاں ۔۔ کب تک بند رہیں گے۔بچوں کی موجیں

اعلان نہیں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری۔۔ تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیاں ۔۔ کب تک بند رہیں گے۔بچوں کی موجیں

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے سکولز میں یکم جولائی سے یکم
اگست تک گرمیوں کی چھٹیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیرتعلیم مراد راس کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر کے سکولز میں

گرمیوں کی چھٹیاں یکم جولائی سے یکم اگست تک ہونگی،میری والدین اور بچوں سے درخواست ہے کہ وہ اس دوران ایس او پیز کو فالو کریں۔این سی او سی کی جانب سے 18 جولائی سے
یکم اگست تک چھٹیاں کرنے کی تجویز دی گئی تھی تاہم پنجاب حکومت نے اس تجویز کو مسترد کردیا تھا۔ پنجاب حکومت نے سکولز میں یکم جولائی سے یکم اگست تک گرمیوں کی چھٹیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیرتعلیم مراد راس کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر کے سکولز میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جولائی سے یکم اگست تک ہونگی۔

Share

About admin

Check Also

کشمیر کا سفیر ہونے کی بنا پر تمام عالمی فورمز پر کشمیر کی آوازا ٹھاتا رہوں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com