Breaking News
Home / اہم خبریں / پولیس میں 13 ہزار بھرتیوں کا اعلان

پولیس میں 13 ہزار بھرتیوں کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس میں 13 ہزار نئی بھرتیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے جس میں جنوبی پنجاب کے لیے 189 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے تیسرے سال میں لاہورکو 86 ارب کے ترقیاتی منصوبے دے رہے ہیں، ٹھوکر نیاز بیگ پر بس ٹرمینل اور لاہور میں ایک ہزاربیڈکا اسٹیٹ آف دی آرٹ جنرل اسپتال بنایا جائے گا جب کہ 31 دسمبر تک ہیلتھ کارڈز صوبے بھر میں تقسیم کیے جائیں گے۔عثمان بزدار کا کہنا تھا

کہ پولیس میں 13 ہزار نئی بھرتیاں کی جائیں گی جب کہ صوبے میں ریسکیو ہیلی کیب چلائی جائے گئی جس کیلئے فنڈز جاری کردیے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

بڑی بریکنگ نیوز!!غریب مزدوروں کے لئے مفت گھروں کا اعلانپاکستانی جھولیاں اٹھا کر دوعائیں دینے لگے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مزدوروں کو ایک ہزار چوبیس فلیٹ مفت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com