Breaking News
Home / آرٹیکلز / 22 سال پہلے عمران خان کے حؤالے سے کی گئی پیشن گوئی سامنے آگئی، اس پیشن گوئی نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

22 سال پہلے عمران خان کے حؤالے سے کی گئی پیشن گوئی سامنے آگئی، اس پیشن گوئی نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

عمران خان سے متعلق 22 سال قبل کی گئی پیش گوئیاں سامنے آگئیں۔ 1996 میں

پیر پنجر کی جانب سے کی گئی پیشنگوئیاں نوائے وقت میں شائع ہوئیں ۔جن کے مطابق عمران خان
پاکستان کے ہنگامی سربراہ کے طور پر ابھریں گے۔ایک انقلاب آئے گا۔ اس کے بعد پاکستانی کو مثالی ملک کے طور پر پیش کیا جائے

گا۔ایک اہم اسلامی بلاک بنے گا اور عمران خان اس کی قیادت کریں گے۔عمران خان متعدد اسلامی ممالک کے سربراہان جن کے نام کے آخر میں ن آتا ہے ان کو ایک پلیٹ فارم پر
لائیں گے۔پیر پنجر نے یہ بھی پیش گوئی کی تھی کہ عمران خان وزیراعظم بن کر مسئلہ کشمیر حل کریں گے، دہلی پر پاکستانی پرچم لہرائے گا۔ ان پیشنگوئیوں کے مطابق قبائلی عوام تیزی سے عمران خان کے ساتھ ملتے جائیں گے،یہ پیش گوئی سچ بھی ثابت ہو چکی ہےاور خیبر پختونخواہ میں انکی
مسلسل دوسری بار حکومت اس بات کی دلیل ہے۔عمران خان کی قیادت میں سیاسی خاندانوں کی سیاست کا اختتام ہوگا۔ملکی دولت لوٹنے والے افسران اور سیاستدان احتساب سے گزریں گے۔ شیخ رشید اور دیگر نامور شخصیات پی ٹی آئی کا حصہ بن جائیں گے ،جو سچ ثابت ہو چکا ہے۔ دوسری جانب بینک اکاؤنٹ رکھنے والوں کے ہوش ہی اُڑ گئے، اب بینکوں میں اپنا پیسہ

رکھنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟ حکومت کا دھماکہ خیز اقدام، کھلبلی مچ گئی ایف بی آر نے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کے ہوش ہی اڑا دیے، تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بینکوں کے لیے کریڈٹ کارڈ و ڈیبٹ کارڈزکے ذریعے دو لاکھ روپے ماہانہ کی ادائیگیاں کرنے والے، دس لاکھ روپے ماہانہ سے زائد رقم نکلوانے والے اور ماہانہ ایک کروڑ روپے یا اس سے زیادہ رقم جمع کرانے والےاکاؤنٹس ہولڈرزکی تفصیلات کی فراہمی کو لازمی قرار دے دیا ہے، اس کے علاوہ ایف بی آر کو ٹیکس چوری میں ملوث امیر لوگوں کا سراغ لگانے کے لیے نادرا کے ڈیٹا تک رسائی بھی دے دی گئی ہے

Share

About admin

Check Also

طاقتور حکیم اور کمسن کنواری دلہن کی سچی کہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یمن میں ایک چالیس سالہ شخص سے بیاہی جانے والی کم سن دلہن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com