Breaking News
Home / Other / پوری زندگی کبھی کوتاہی نہ کرنے والے نائب قاصد کو ریٹائر منٹ کے دن ایئر پورٹ منیجر بنادیا گیا،بڑی مثال قائم کردی

پوری زندگی کبھی کوتاہی نہ کرنے والے نائب قاصد کو ریٹائر منٹ کے دن ایئر پورٹ منیجر بنادیا گیا،بڑی مثال قائم کردی

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نائب قاصد جعفر کو ریٹائرمنٹ پر ایک دن کیلئے پشاور ائیرپورٹ کا اعزازی منیجر بنادیا گیا۔ان کو بہترین خدمات اور پوری سروس میں کوئی غلط رپورٹ نہ ہونے پر اعزازی طور پر ایک دن کے لئے یہ عہدہ دیاگیا۔قومی موقر نامے کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے

چیف آپریٹنگ آفیسر عبید الرحمان عباسی کے مطابق جعفر نے اپنی پوری سروس میں کبھی کوتاہی کی نہ اسے کبھی شوکاز ملا، اس کے خلاف کوئی رپورٹ بھی فائل نہیں ہوئی۔ ریٹائرمنٹ کے دن سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے انکی خدمات کو سراہا گیا اور جعفر کو دعوت دی گئی۔ ایک دن کا اعزازیہ دینے کے بعد پروٹوکول اور سرکاری گاڑی میں نائب قاصد جعفر کو گھر رخصت کیا گیا

Share

About admin

Check Also

پی ٹی وی میں ڈرامے کیلئے معاہدے پر دستخط لیکن اگلے ہی دن پروڈیوسر نے کہا پہلے میرے ساتھ سونا ہوگا،معروف اداکارہ کے الزامات ، پروڈیوسر کانام بھی بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں آئے روز نئے نئے انکشافات سامنے آتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com