Breaking News
Home / اہم خبریں / عید الاضحی سے قبل ہی شہریوں پر بڑی پابندی لگا دی گئی

عید الاضحی سے قبل ہی شہریوں پر بڑی پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد..عید الاضحی سے قبل ہی شہریوں پر بڑی پابندی لگا دی گئی.. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )کی جانب سے تمام اکائیوں

کو عید الاضحی کے لئے مفصل ہدایات جاری کردی گئیں۔ہدایات کے مطابق اندرون شہرجانوروں کی خریدوفروخت پرپابندی عائد کردی گئی۔این سی اوسی کی
جانب سے جاری کی گئیں ہدایات کے مطابق مویشی منڈیاں شہر سے باہر لگائی جائیں گی،مویشی منڈیوں میں کورونا ایس او پیز پر عمل کو یقینی بنایا جائے

گا،انتظامیہ کوداخلے پرہینڈسینی ٹائزر،ماسک اورریپڈاینٹی جن ٹیسٹ کی سہولیات میسرکرنے کی تاکید کی گئی ہے۔این سی اوسی کی جانب سے مویشی منڈیوں کے تمام سٹاف اور تاجروں کی ویکسی نیشن بھی لازم قرار دے دی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )کی جانب سے تمام اکائیوں کو عید الاضحی کے لئے مفصل ہدایات جاری کردی گئیں۔ہدایات کے مطابق اندرون شہرجانوروں کی خریدوفروخت پرپابندی عائد کردی گئی۔

Share

About admin

Check Also

اب آپ کی شادی تب ہی ہوگی جب۔۔۔کنواروں کے لیے بری خبر،حکومت نے شادی کے لیے کونسی شرط رکھ دی،جانیں گے تو پریشان ہوجائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کنوارے بے چارے تو پہلے ہی سونا زیادہ مہنگا ہونے کی وجہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com