Breaking News
Home / سٹی نیوز / بس اللہ کی مرضی۔۔ آصف زرداری کےحوالے سے افسوسناک خبرسارا خاندان جمع ہونا شروع

بس اللہ کی مرضی۔۔ آصف زرداری کےحوالے سے افسوسناک خبرسارا خاندان جمع ہونا شروع

بس اللہ کی مرضی۔۔ آصف زرداری کےحوالے سے افسوسناک خبر۔سارا خاندان
جمع ہونا شروع ،بختاور دبئی سے کراچی پہنچ گئی اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرادری کی

طبیعت ناساز ہوگئی ہے اور انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق والد
کی علالت کے پیش نظر بلاول بھٹو اسلام آباد سے اور بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن میں شرکت
اور عدالت میں پیشی پر حاضری کے سبب آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے،بس اللہ کی مرضی۔۔ آصف زرداری کےحوالے سے

افسوسناک خبر۔سارا خاندان جمع ہونا شروع ،بختاور دبئی سے کراچی پہنچ گئی اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرادری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے اور انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق والد کی علالت کے پیش نظر بلاول بھٹو اسلام آباد سے اور بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن میں شرکت اور عدالت میں پیشی پر حاضری کے سبب آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے

Share

About admin

Check Also

اسلام آباد میں تبدیلی کی افواہیں! چوہدری نثار کو کونسی ذمہ داریاں سونپی جانے کا امکان ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  سسٹم میں بڑی تبدیلی کی خبریں افواہوں کی صورت میں سامنے ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com