Breaking News
Home / کھیل / میں صرف کرکٹ میں کمنٹری کرتا ہوں۔۔مائیکل ہولڈنگ کا آئی پی ایل کوکرکٹ ماننے سے انکار! بھارتی آگ بگولہ ہو گئے

میں صرف کرکٹ میں کمنٹری کرتا ہوں۔۔مائیکل ہولڈنگ کا آئی پی ایل کوکرکٹ ماننے سے انکار! بھارتی آگ بگولہ ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈین کے سابق کرکٹر مائیکل ہولڈنگ نے انڈین پریمیر لیگ جیسے ٹی 20 فارمیٹس کو کرکٹ کہنے سے انکار ۔ انہوں نے آئی پی ایل پر تبصرہ کرتے ہوےکہا ہے کہ میں صرف کرکٹ پر تبصرہ کرتا ہوں ، آئی پی ایل جیسے فارمیٹس کو میں کرکٹ نہیں مانتا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے بہت سے کھلاڑی اب اپنے ملک کے لئے کھیلنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں، جب آپ 6 ہفتے کھیل کر 6 لاکھ سے 8 لاکھ ڈالرز کما رہے ہیں تو آپ اسے چھوڑ کر اور کیا کرنا چاہیں گے ۔

Share

About admin

Check Also

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 14 سنچریاں بنانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com