Breaking News
Home / پاکستان / پاکستان میں عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان میں عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی. محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 21 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج 1442

کے نئے چاند کی پیدائش 10 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق 6 بج کر 18 منٹ پر ہوگی۔بیان میں مزید کہا گیا کہ 29 ذیقعد یعنی 10 جولائی بروز ہفتہ کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے اور یکم ذی الحج 12 جولائی 2021 کو ہوسکتی ہے۔اس روز ملک بھر میں اکثر مقامات مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 10 جولائی کو ہوگا۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 21 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔

Share

About admin

Check Also

”مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے لندن میں ’چَن ‘چڑھا دیا، کس بڑی شخصیت کی بیٹی سے منگنی طے پا گئی؟“

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے اور مسلم لیگ (ن) کی نائب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com