Home / سٹی نیوز / تنخواہ نکلوالنے اے ٹی ایم مشین پر آئی خاتون نےکارڈ ڈالا تو ہزار روپے کا ایسا نوٹ نکل آیا کہ

تنخواہ نکلوالنے اے ٹی ایم مشین پر آئی خاتون نےکارڈ ڈالا تو ہزار روپے کا ایسا نوٹ نکل آیا کہ

تنخواہ نکلوالنے اے ٹی ایم مشین پر آئی خاتون نےکارڈ ڈالا تو ہزار روپے کا ایسا نوٹ

نکل آیا کہ خاتون کے پسینے ہی چھوٹ گئے نوٹ دیکھ کر آپ بھی چونک جائیں گے، حیران کن صورتحال کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کراچی میں ایک اے ٹی ایم مشین سے ہزار روپے کے غلط پرنٹ شدہ نوٹ نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ واقعہ لانڈھی کے علاقے کی ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا جو اپنی تنخواہ نکلوانے اے ٹی ایم مشین پر گئیں لیکن وہاں سے نکلنے والے ہزار روپے کے ایک نوٹ نے انھیں پریشان کر دیا۔ نوٹ پر قائد اعظم کی دو تصاویر ہیں جن میں سے ایک پر صرف ٹوپی ہے اور چہرہ غائب ہے۔خاتون کا کہناہے کہ وہ کسی کوبھی یہ نوٹ دیتے ہوئے ڈر رہی ہیں کہ کہیں انھیں جعلی نوٹ بنانے والی نہ سمجھ لیا جائے۔ انھوںنے سٹیٹ بینک سے مطالبہ کیا کہ ان کے ساتھ ہوا دھوکا کہیں کسی اور کے ساتھ نہ ہو جائے۔یہاں یہ بات حیران کن ہے کہ بینک انتظامیہ نے مشین میں نوٹ بھرتے ہوئے انھیں نہیں دیکھا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق نوٹ کے اصلی یا نقلی ہونے کی جانچ کی جائے گی اوردونوں صورتوں میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Share

About admin

Check Also

افواہیں غلط ثابت ،ویڈیو جعلی ہے یا اصلی ۔مفتی عزیزالرحمان قصوار ہے یا نہیں ؟۔۔ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

افواہیں غلط ثابت ،ویڈیو جعلی ہے یا اصلی ۔مفتی عزیزالرحمان قصوار ہے یا نہیں ؟۔۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com