Breaking News
Home / سٹی نیوز / سرکاری ملازمین میں خوشی کی لہر !اب ریٹائرمنٹ کی عمر کیا ہوگی ؟ بڑی خبر آگئی

سرکاری ملازمین میں خوشی کی لہر !اب ریٹائرمنٹ کی عمر کیا ہوگی ؟ بڑی خبر آگئی

خیبر پختونخوا حکومت نے پنشن کی واجبات میں اضافہ کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں تین سال اضافے کا فیصلہ واپس لےلیااور

عمر کی حد 60 سال کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا ، جس میں سرکاری
ملازمین کیریٹائرمنٹ کی 63سال کی بجائے عمر 60 سال کرنے کی منظوری دے دی۔ بعد ازاں وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران خان

بنگش نے میڈیا کو کابینہ کے فیصلوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں تمام بھرتیاں صوبائی ٹیسٹنگ ایجنسی این ٹی ایس کے ذریعے کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ نے خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کو ایک ماہ کے اندر اندر نئے زون قائم کرنے کی ہدایت کی۔وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ حکومت ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی سہولت کے لئے پنشن اصلاحات پر کام کر رہی ہے۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان کو ہیرا منڈی کہنے والے پاکستان دشمن افغان لیڈر کی نواز شریف سے ملاقات۔ باہمی دلچسپی کہ امور پر تبادلہ خیال۔

لندن (ویب ڈیسک )پاکستان کو گالی دینے والے افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کی نوازشریف سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com