Breaking News
Home / Other / جب بیٹی دو تین سال کی ہوجائے تو۔ ۔ ۔ مفتی نعیم بٹ کی تقریر جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

جب بیٹی دو تین سال کی ہوجائے تو۔ ۔ ۔ مفتی نعیم بٹ کی تقریر جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف عالم دین مفتی نعیم بٹ کا باپ بیٹی اوربھائی بہن کے رشتوں سے متعلق ایک تقریر سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو گیا ۔انہوں نے اپنے بیان میں ایسی بات کہہ دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مفتی نعیم بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے۔

کہ شریعت نے بتایا ہے کہ جب بیٹی 2 یا تین سال کی ہو جائے تو باپ کو یہ حکم ہے کہ تم نےاپنی بیٹی کامنہ نہیں چومنا ۔ انکا کہنا تھا کہ اب کیا ہو رہا ہے کہ بیٹی باپ سے گلے مل رہی ہے اور بہن بھائی بھی ایک دوسرے سے گلے مل رہے ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ اللہ پاک کچھ کہہ رہا اور ہم کچھ اور کر رہے ہیں ۔ ابھی اگر آپ مفتیوں سے جا کر پوچھے اس کا نتیجہ کیا نکل رہا ہے میں اللہ پاک کی قسم یہاں بیان نہیں کر سکتا ،اس کا نتیجہ وہ نکل رہا ہے ۔ دوسری جانب پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (پی این سی اے) کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فوزیہ سعید کار حادثے میں زخمی ہوگئیں اور ان کی حالت تشویشناک ہے۔ڈاکٹر فوزیہ سعید کی گاڑی کو گزشتہ روز پنجگور سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر اس وقت حادثہ پیش آیا جب ان کی گاڑی سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی۔دونوں گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں پی این سی اے کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فوزیہ سعید سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔حادثے کے بعد فوزیہ سعید اور ان کے بھتیجے کو زخمی حالت میں سول ہسپتال کوئٹہ کے ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا۔سر میں چوٹ لگنے کے باعث ڈاکٹر فوزیہ سعید تاحال بے ہوش ہیں اور ڈاکٹرز کے مطابق ان کی حالت تشویشناک ہے۔ڈاکٹر فوزیہ سعید آرٹ سے متعلق ٹریننگ کی نگرانی کے لیے کوئٹہ آئی تھیں۔

Share

About admin

Check Also

اپنے ہی جب یہ کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اپنے ہی جب ج ن س ی ز ی ا د …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com