Breaking News
Home / اہم خبریں / وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی ہر گھر کو ملیں گے سالانی 10 لاکھ

وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی ہر گھر کو ملیں گے سالانی 10 لاکھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے اور آخر کار غریب عوام کی بھی سنی ہی گئی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کے زبردست اعلان نے عوام کا دل خوش کر دیا ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اپنے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ ہے ۔

وزیر اعظم عمران خان نے صوبہ خیبر پختوخوا کی حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختوخوا اپنے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والاپہلا صوبہ ہے، خیبرپختوخوا کے چار کروڑ شہریوں کو صحت کی مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی۔وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختوخوا کا ہر خاندان ملک بھر کے 400 سے زائد سرکاری و نجی ہسپتالوں میں سالانہ دس لاکھ تک مفت علاج کروا سکیں گے۔ دوسری جانب صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کا کہناتھا کہ ہم نے ایک بڑا فیصلہ کیا جس کے تحت ٹرانس جینڈر کے لئے سکول کھولے جارہے ہیں،ایجوکیشن کے بعد دوسرا سٹیپ یہ ہوگا کہ ان کو نوکریاں دیں جائیں، کل ملتان میں پہلے سکول کی اوپننگ ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مرادراس نے فلیٹیز ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانس جینڈر کے لئے سکول کھولنے جارہے ہیں کیونکہ وہ جب ریگولر سکول میں جائیں گے تو ان کو مشکلات درپیش ہوں گی،بعض اوقات بچے چونکہ ناسمجھ ہوتے ہیں وہ ایسے سخت الفاظ کہہ جاتے ہیں جن کو برداشت کرنا پڑتا ہے، ہمارا پہلا سٹیپ یہ کہ ہم ٹرانس جینڈر کے لئے سکول کھول رہے ہیں، اس کا نام ہم نے ٹرانس ایجوکیشن رکھا ہے، ایم فل بھی ڈھونڈے ہیں جو کہ ان سکول میں پڑھانا چاہتے ہیں، دوسرا سٹیپ یہ ہوگا کہ ان کو نوکریاں دیں جائیں۔

Share

About admin

Check Also

اب آپ کی شادی تب ہی ہوگی جب۔۔۔کنواروں کے لیے بری خبر،حکومت نے شادی کے لیے کونسی شرط رکھ دی،جانیں گے تو پریشان ہوجائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کنوارے بے چارے تو پہلے ہی سونا زیادہ مہنگا ہونے کی وجہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com