Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / محبت ہو تو ایسی نوجوان کی ایک ہی تقریب میں دولڑکیوں سے بیک وقت شادی کرنا مجبوری بن گئی،حیران کن دلچسپ واقعہ

محبت ہو تو ایسی نوجوان کی ایک ہی تقریب میں دولڑکیوں سے بیک وقت شادی کرنا مجبوری بن گئی،حیران کن دلچسپ واقعہ

بھارتی ریاست ریاست چھتیس گڑھ کے ایک نوجوان نے ایک ہی تقریب میں دو لڑکیوں سے بیک وقت شادی کرکے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس شادی کی رسومات چار دن تک جاری رہیں ،موریہ قبیلے سے تعلق رکھنے والےدلہا چندونے کہاکہ میں دونوں لڑکیوں سے محبت کرتا تھا اور کسی کو دھوکہ نہیں دے سکتا تھا۔ ذہن میں تھوڑی تشویش تھی۔ لیکن جب دونوں اس شادی کے لیے تیار ہوگئیں تو میں بھی راضی ہوگیا۔ان کی دونوں بیویاں بھی اس شادی سے کافی خوش ہیں۔21سالہ سندری کا

کہنا تھا میں انھیں پسند کرتی تھی اور ان کے ساتھ رہنا چاہتی تھی، پھر حسینہ آئیں، وہ بھی ساتھ رہنا چاہتی تھیں۔ مجھے کوئی دقت نہیں تھی۔ بعد میں جب شادی کی بات ہوئی تو فیصلہ ہوا کہ ہم دونوں ہی چندو کی دلہن بنیں گی۔دلہا چندوکی دو ایکڑ رقبے میں کھیتی کرنے کے علاوہ جنگل میں ہونے والی پیداوار ان کے کنبے کی آمدنی کا ایک اہم حصہ ہے۔

Share

About admin

Check Also

ہائے رے بڑھاپا:80 سالہ پاکستانی سیاستدان نے 20 سالہ خوبصورت لڑکی سے شادی توکرلی پر پہلی رات ایسا کچھ ہوگیا کہ بیوی صدمے سے بے ہو ش ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بڑھاپے میں شادی اگر کسی جوان لڑکی سے ہو جائے تو پھر مذاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com