کراچی ( ویب ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 12پیسے تک گھٹ گئی ،برطانوی پاونڈ اور سعودی ریال کی قیمت مستحکم ،فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید 12پیسے کی کمی سے 166.00سے کم ہو کر 165.88 روپے رہ گئی اور قیمت فروخت 2پیسے کی
کمی سے 166.20 سے گھٹ کر 166.18روپے رہ گئی ۔