Home / دلچسپ و عجیب / بیماری کا بہانہ بنا کر چھٹی کرنے والی لڑکی باس کو ٹی وی پر نظر آگئی! پھر باس نے اسکے ساتھ کیا کِیا؟ بیچاری کو جھٹکا لگ گیا

بیماری کا بہانہ بنا کر چھٹی کرنے والی لڑکی باس کو ٹی وی پر نظر آگئی! پھر باس نے اسکے ساتھ کیا کِیا؟ بیچاری کو جھٹکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) بیماری کے نام پر دفتر سے چھٹی لینے والی 37 سالہ برطانوی شہری’ نینا فاروقی’ کو فٹ بال میچ دیکھنے کی وجہ سے اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگیا۔یورو کپ میں انگلینڈ اور ڈنمارک کے درمیان سیمی فائنل میچ کے دوران اس کے باس نے ٹی وی پر اُسے انجوائے کرتے ہوئے دیکھ لیا جس کے بعد باس نے میچ کے اگلے دن خاتون کو فون کرکے نوکری سے فارغ کرنے کی اطلاع پہنچائی۔

خاتون کا کہنا ہے کہ دفتر میں کام کی وجہ سے مجھے میچ دیکھنے کیلئے چھٹی نہیں ملنی تھی اس لیے میں سوچا کہ بیماری کا بہانہ کر کے میچ دیکھنے جایا جائے۔انہوں نے سوچا تھا کہ ہزاروں تماشائیوں کی موجودگی میں انہیں کوئی نہیں دیکھ پائے گا لیکن ان کی قسمت خراب نکلی۔ یاد رہے کہ انگلینڈ اور ڈنمارک کے درمیان میچ 1-1 سے برابر رہا تھا، میچ کا فیصلہ اضافی ٹائم میں ہوا، جہاں انگلش کپتان نے گول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح دلائی تھی۔

Share

About admin

Check Also

ہائے رے بڑھاپا:80 سالہ پاکستانی سیاستدان نے 20 سالہ خوبصورت لڑکی سے شادی توکرلی پر پہلی رات ایسا کچھ ہوگیا کہ بیوی صدمے سے بے ہو ش ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بڑھاپے میں شادی اگر کسی جوان لڑکی سے ہو جائے تو پھر مذاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com