Breaking News
Home / کاروبار / سونے کی قیمت بھی یکدم سے نیچے آ گری۔ قیمت اتنی کم ہو گئی کہ لوگوں کی عیدسے پہلے عیدی ہو گئی،قیمت جان کر آ پ یقین نہیں کریں گے

سونے کی قیمت بھی یکدم سے نیچے آ گری۔ قیمت اتنی کم ہو گئی کہ لوگوں کی عیدسے پہلے عیدی ہو گئی،قیمت جان کر آ پ یقین نہیں کریں گے

خوشخبری کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600

روپے کی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے
روز سونے کی قیمت 600 روپے کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ نو ہزار 100 روپے
ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 515 روپے کم ہو کر 93 ہزار 535 روپے کا جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 15 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1800 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

سونا اتنا سستا کہ جتنا چاہیں خرید لیں قیمت جان کر آ پ بھی حیران رہ جائیںگے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قدر میں مزید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com