Breaking News
Home / سٹی نیوز / 15 جولائی کو کیا ہونے والا ہے ؟سب کی نظریں 15جولائی پر جم گئیں

15 جولائی کو کیا ہونے والا ہے ؟سب کی نظریں 15جولائی پر جم گئیں

جہانیاں (آن لائن) پندرہ جولائی کی دوپہر سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے

گزرے گا قبلہ کا رخ متعین کیا جا سکے گا۔ ماہرین کے مطابق 15جولائی کو
پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر چھبیس منٹ پر سورج بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا اس وقت بیت اللہ شریف کا سایہ نہیں ہو گادنیا بھر کے
سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو گاقبلہ کا رخ متعین کرنے کیلئے مقررہ وقت پر ایک چھڑی زمین میں گاڑ دیںاور چھڑی کے سایہ پر ایک خط کھینچ دیںاس خط کے شمالاً جنوباًزاویہ قائمہ بنائیں یہی قبلہ رخ ہو گا۔

Share

About admin

Check Also

اسلام آباد میں تیل نکلنے کی حقیقت کیا نکلی؟ معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا، اوگرا کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے ایک مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com