Home / Other / اٹلی سے آیا دولہا حادثے میں زخمی، ٹانگ 3جگہ سے فریکچر، دلہن کا عین موقع پر ایسا حیران کن اقدام کہ پاکستانی اب تک سکتے میں ہیں

اٹلی سے آیا دولہا حادثے میں زخمی، ٹانگ 3جگہ سے فریکچر، دلہن کا عین موقع پر ایسا حیران کن اقدام کہ پاکستانی اب تک سکتے میں ہیں

گوجرانوالہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )اٹلی سے آیا دولہا حادثے میں زخمی، ٹانگ 3جگہ سے فریکچر، دلہن کا عین موقع پر ایسا حیران کن اقدام کہ پاکستانی اب تک سکتے میں ہیں ، ۔۔۔ صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اٹلی سے پسند کی شادی کرنے کیلئے آنے والا دولہا حادثے میں زخمی ہوگیا دلہن شادی کرنے ہسپتال پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقہ دھونکل کا رہائشی رضوان اٹلی سے گوجرانوالہ میں پسند کی شادی کرنے کے لیے آیا جہاں اس کی

ماریہ سے 9 جولائی کو شادی ہونا تھی تاہم 8 جولائی کی رات رضوان کا ایکسیڈنٹ ہوا جس میں اس کی ٹانگ تین جگہ سے ٹوٹ گئی لیکن دلہن نے شادی ملتوی نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور ماریہ عروسی لباس پہن کر ہسپتال جا پہنچی جہاں انتظامیہ کی اجازت سے دونوں کا نکاح کروا دیا گیا ، نکاح کے بعد دلہن نے بیڈ پر زخمی دلہے کے ساتھ شادی کی تصویر بھی بنائی۔ بتایا گیا ہے کہ دلہا رضوان کی پانچ سال قبل گوجرانوالہ کی ماریہ سے فیس بک پر دوستی ہوئی جس کے بعد رضوان کے گھر والوں نے ماریہ کے گھر والوں سے رشتہ مانگا تو انہوں نے بھی شادی کے لیے رضامندی ظاہر کردی۔

Share

About admin

Check Also

جو برائی تم دوسروں کےلئے خیرید گئے وہ تمہارے آگے آئے گی

اس ضرب المثل کی عملی مثال دیکھنا چاہیں تو اس امریکی شخص کو دیکھ لیجئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com