Home / آرٹیکلز / بھائی کے سسر کیساتھ 16سالہ بہن کی زبردستی شادی ، دلہن نے پھر ایسا کام کر ڈالا کہ لوگ ۔۔۔

بھائی کے سسر کیساتھ 16سالہ بہن کی زبردستی شادی ، دلہن نے پھر ایسا کام کر ڈالا کہ لوگ ۔۔۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وٹہ سٹہ کا نتیجہ ، بھائی کے سسر کیساتھ 16سالہ بہن کی زبردستی شادی ، دلہن نے پھر ایسا کام کر ڈالا کہ لوگ ۔۔۔!  جنوبی پنجاب کے تاریخی شہر اوچ شریف میں زبردستی اپنے بھائی کے سسر کے ساتھ وٹے سٹے کی شادی ہونے پر 16 سالہ دلہن نے اپنے شوہر

کی جان لے لی۔36 سالہ صدیق نے اپنی بیٹی کی شادی رشید احمد کے بیٹے سے کی تھی۔ وٹہ سٹہ کی رسم کے طور پر اس شادی کے بدلے میں صدیق نے رشید کی 16 سالہ بیٹی ثمرین سے شادی کی شرط رکھی جو قبول کرکے دونوں کی زبردستی شادی کردی گئی۔16 سالہ دلہن ثمرین کو اپنے بھائی کے سسر کی دلہن بننا کسی صورت قبول نہیں تھا لہذا وہ اس انتہائی اقدام پر مجبور ہوئی ۔ پولیس نے دلہن کو گرفتار کرلیا ہے جس نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ضابطے کی کارروائی شروع کردی ہے۔ صدیق نے اپنی بیٹی کی شادی رشید احمد کے بیٹے سے کی تھی۔ وٹہ سٹہ کی رسم کے طور پر اس شادی کے بدلے میں صدیق نے رشید کی 16 سالہ بیٹی ثمرین سے شادی کی شرط رکھی جو قبول کرکے دونوں کی زبردستی شادی کردی گئی۔16 سالہ دلہن ثمرین کو اپنے بھائی کے سسر کی دلہن بننا کسی صورت قبول نہیں تھا لہذا وہ اس انتہائی اقدام پر مجبور ہوئی ۔

About admin

Check Also

عید کی نماز کیلئے محمد علی جناح لیٹ ہو گئے تو پچھلی صف میں نماز پڑھنے کے بعد امام صاحب کو کیا کہا ؟

یہ 25 اکتوبر 1947 کی بات ہے۔ قیام پاکستان کے بعد پہلی بار عید الاضحیٰ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com