Breaking News
Home / موسم / عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، عید کے تینوں روز بارش ہونے کی پیشن گوئی

عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، عید کے تینوں روز بارش ہونے کی پیشن گوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس مرتبہ عید پر بادل خوب برسیں گے، عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے شہریوں کو عید الاضحیٰ کے حوالے سے ٹھنڈے موسم کی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ ماہرین موسمیات نے بتایا ہے۔
کہ عید کے تینوں روز بارش ہونے کا امکان ہے۔ قوی امکان ہے کہ 21 اور 22 جولائی کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون سیزن کے تحت اچھی بارشیں ہوں گی۔ ملک میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل

تقریباً ختم ہو چکا، 2 روز کے بعد بارشوں کا نیا اسپیل شروع ہو گا جو اگست کے پہلے ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 21 جولائی بروز بدھ کو منائی جائے گی۔

Share

About admin

Check Also

گرمی جانے کے دن آ گئےاب شہری سردی کا مزہ لیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گرمی کے ستائے ہوئے عوامی کے لئے ایک بہت ہی اچھی خبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com