Home / انٹرٹینمنٹ / گداگروں کی شاہی انداز میں شادی، دیکھنے والوں کی آنکھیں پھٹی رہ گئیں،پانی کی طرح پیسہ بہاکر اپنی حسرتوں کو پورا کیا

گداگروں کی شاہی انداز میں شادی، دیکھنے والوں کی آنکھیں پھٹی رہ گئیں،پانی کی طرح پیسہ بہاکر اپنی حسرتوں کو پورا کیا

میرپور(نیو زڈیسک)شادیوں میں مانگنے والوں کی اپنی شادی میں لیموزین سمیت 20جدید ماڈل گاڑیاں اور شاندار جشن، دیکھنے والے ششدر رہ گئے۔خانہ بدوشوں شادی میں پانی طرح پیسہ بہاکر اپنی حسرتوں کو پورا کیا۔ میرپور کے نواحی علاقہ جاتلاں کےمیں رہائش پزیر خانہ بدوش محمد بوٹا نے بیٹے کی شادی پہ دل کے ارمان پورے کرنے کیلئے لاکھوں روپے لٹا دیئے۔ دلہن کو لینے کے لیے لیموزین

سجا لی یومیہ 90 ہزارروپے کرایہ ادا کیا۔ خانہ بدوش محمد بوٹا جاتلاں اور گردونواح میں گداگری کرتا ہے۔اہل علاقہ خانہ بدوش کی شادی پہ لیموزین سجی دیکھ کے حیران رہ گئے۔ شادی میں کم از کم پانچ قسم کے کھانے بھی پیش کئے گئے جبکہ ملبوسات اور زیورات کی بھی کمی نہیں تھی۔ خاند بدوش فقیرخاندان کا موقف تھا کہ ساری زندگی کمایا ہی اس لئے جاتا ہے کہ اپنے ارمان پورے کریں۔

Share

About admin

Check Also

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ لڑکی کون ہے جو راتوں رات مشہور ہوگئی؟

بلاشبہ پاکستان میں ٹیلینٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، ایک سے ایک ابھرتے اور باصلاحیت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com