Breaking News
Home / Other / شوہر اور بیوی کی سبق آموز کہانی

شوہر اور بیوی کی سبق آموز کہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رات کو دونوں میاں بیوی بیٹے باتیں کر رہے تھے کہ اتنے میں آواز آئی بہو تھوڑا کھانا ملے گا سسر نے تالا لگے فریج سے سہارا لیتے ہوئے کہا :بیوی باہر آئی اور منہ پر غصّہ چڑھاتے ھوۓ بولی یہ وقت ہے کھانے کا ؟پتہ نہیں کافی دیر سے دل گھبرا رہا ہے دل گھبرانے پر لوگ پانی پیتے ہیں۔

لیکن آپکو بس کھانے کی پڑی رہتی ہے اس عمر میں لوگ ایک وقت کا نہیں کھاتے یہاں تین دفعہ کھا کر بھی نہیں ٹلتے تلخی سے برتن پٹخ کر وه کچن سے نکل گئ اسی رات سسر کا انتقال ہوگیا بہو بیٹے نے 20 دن تک غرباء میں 3 وقت کا کھانا تقسیم کر کے سب کے دل جیت لیے تم دنیا کے کامیاب ترین انسان بن سکتے۔ہو بس اپنے ماں باپ کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑنا ،بعد میں رونے سے بہتر ہے انکی زندگی میں مہمان دل میں خوش ہوگیا؛ کہ بےمزا چاول کے بعد اب مزے کی مرغی تو کھا نا نصیب میں ہے؛ جونہی کنجوس کی بیوی ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐرآﺋﯽ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﯾﮧ دیکھ ﮐﺮﺣﯿﺮﺍﻥ رہ گیا ﮐﮧ وہ ﺯﻧﺪﮦ ﻣﺮﻏﯽ تھی جسے دسترخوان پر باقی گرے چاول کھانے کیلئے چھوڑ دیا گیا ایک شوہر اپنی بیوی کو ڈنڈے سے مار رہا تھا۔ایک بزرگ پاس سے گذرے اور پوچھنے لگےکہ بیٹا کیوں اپنی بیوی کو مار رہے ہو؟شوہر نے غصے سے کہا: یہ بہت گستاخ ہوگئی ہے۔بزرگ مسکرائے اور بولے: بیٹا! عورت کو ڈنڈے سے نہیں مارتے، عورت کو عورت سے مارتے ہیں۔شوہر کی آنکھوں میں حیرت اتر آئی، ڈنڈا ایک طرف پھینک کر بولا: عورت کو عورت سے کیسے مارتے ہیں۔؟بیوی فورا سمجھ گئی کہ بزرگ کا اشارہ دوسری شادی کی طرف ہے۔ کڑک کربولی: بابا جی، ایویں لچ نہ تلو ۔۔۔ نکلو ایتھوں۔اور ڈنڈا اٹھا کر دوبارہ شوہر کے ہاتھ میں دیتے ہوئے بولی:جانو! تسی اپنا کم جاری رکھو. ایک شادی شدہ جوڑا برتنوں کی دکان پہ جھگڑ رہا تھا. بیوی: میں نے یہی شیشے کے گلاس لینے ہیں..!!  شوہر: نہیں، اس سے بڑے گلاس لینے ہیں۔ دکاندار: صاحب جی، یومِ خواتین بھلے ہی گزرگیا ہے، لیکن میڈم جو کہہ رہی ہیں، وہی گلاس لے لیجئے نا۔

Share

About admin

Check Also

اپنے ہی جب یہ کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اپنے ہی جب ج ن س ی ز ی ا د …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com