Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / مرنے کے 16 سال بعد بھی شوہر اور بیوی کا ساتھ

مرنے کے 16 سال بعد بھی شوہر اور بیوی کا ساتھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بیوی اگر اچھی ہو تو دنیا جنت بن جاتی ایک ویتنامی شخص  نے اپنی بیوی کی جدائی کا صدمہ نہ سہہ سکنے کے بعد اُن کی قبر کھودی، باقیات نکالی اور ان باقیات کو پلاسٹر کے ایک مجسمے میں رکھ دیا۔ وہ غمزدہ شخص گزشتہ سولہ سالوں سے اپنے بستر پر اس مجسمے کے ساتھ سوتے ہیں۔

مسٹر لی وان کی کہانی 2009 میں سامنے آئی تو بہت سے لوگوں نے اس پر یقین ہی نہ کیا۔ لوگ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ  کوئی  قبرستان میں دفن اپنی بیوی کی قبر کھود کر ہڈیاں باہر نکال سکتا ہے اور پھر ان کے ساتھ سو بھی سکتا ہے۔ لیکن مسٹر لی وان پچھلے سولہ سالوں سے ایسا ہی کر رہے ہیں۔ایسا کرنے پر اُن کے رشتے دار اور گاؤں والے بھی اُن کی مخالفت کر رہے ہیں، لیکن انہیں کسی کی پرواہ نہیں۔ مسٹر لی وان اور اُن کی بیوی کی شادی 1975 میں ہوئی تھی۔ اُن کی شادی اُن کے والدین نے طے کر دی تھی۔ شادی کے بعد دونوں ایک دوسرے سے ٹوٹ کر محبت کرنے لگے۔دونوں کے سات بچے ہوئے۔ سب ہنسی خوشی زندگی گزار رہے تھے کہ 2003 میں مسٹر لی وان کو، جو گھر سے دور کام کر رہے تھے، اپنی بیوی کی وفات کی اطلاع ملی۔ وہ اپنے گھر کو دوڑے لیکن چند منٹ کے لیے  ہی اپنی بیوی کا آخری دیدار کر پائے۔بیوی کی وفات کے بعد مسٹر لی وان اپنا زیادہ وقت قبرستان میں گزارنے لگے۔ وہ دن رات قبرستان میں رہتے اور اپنی بیوی کی قبر کے پاس ہی سوتے۔ چند مہینوں بعد انہیں شدید موسم اور بارش کی وجہ سے قبرستان میں رہنے میں

Share

About admin

Check Also

ایک امیر کبیر شخص کے بیڈروم کی صفائی ایک جوان العمر لڑکی کرتی تھی ۔ ،ایک دن وہ اتفاق سے وقت سے پہلے گھر آگیا جب یہ اپنے کمرے میں آیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک شخص تھا جو بڑا امیر و کبیر تھا ، بہت بڑا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com