Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / سیالکو ٹ میں لڑکیوں کے سکول میں کھدائی کے دوران ایسی کیا چیز نکل آئی کہ مزدوروں نے دوڑ لگا دی، خوف و ہراس پھیل گیا

سیالکو ٹ میں لڑکیوں کے سکول میں کھدائی کے دوران ایسی کیا چیز نکل آئی کہ مزدوروں نے دوڑ لگا دی، خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صوبہ پنجاب کا ضلع سیالکوٹ جو کہ دنیا بھر میں سپورٹس کے سامان کی تیاری میں اپنی ایک الگ شہرت رکھتا ہے اب اس ضلع کے ایک سرکاری سکول کی عمارت میں کھودائی کے دوران ایک عجیب و غریب واقع پیش ایا ہے۔ سرکاری سکول کی تعمیر ومرمت کے دوران کمرہ کی کھدائی کی جار رہی تھی۔

کہ کھدائی کے وقت ایک پرانا کنواں نکل آ یا جو کہ عجیب قسم کا تعمیر ہوا ہوا ہے۔ بتا گیا ہے کہ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ گڑ منڈی میں واقع گورنمنٹ زیڈ ایم آکسفورڈ گرلز ایلیمنٹری سکول میں جس کی حالت کافی زیادہ خستہ حال ہے اور اس سکول میں مزدور سکول کی تعمیر ومرمت کا کام کر رہے تھے اور جب مزدوروں نے سکول کے ایک کمرہ کی کھدائی شروع کی تو کھدائی کے دوران ایک کنواں برآمد ہوا اس کنواں کی تعمیر عجیب قسم کی ہے اور مزدور اس کنواں کو دیکھ کر ڈر گئے اور کام چھوڑ کر کمرہ سے باہر آگئے۔اس بات کا بھی پتہ چلا ہے کہ کنواں میں سے ایسی آ واز بھی سنائی دی گئی جیسے کوئی کنواں میں سانس لے رہا ہو۔لوگ اس کنواں کو جوق در جوق دیکھنے آ رہے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ کنواں کی تعمیر مغلیہ دور کی لگتی ہے۔ شادی کرنے کے لیے بھی کورونا ویکسینیشن لازمی ہو گی، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور این سی او سی کے فیصلوں پر عملدرآمد کرتے ہوئے سندھ حکومت نے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔ جن کے تحت اب شادی کیلئے بھی کورونا ویکسینیشن کاسرٹیفیکیٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

ہائے رے بڑھاپا:80 سالہ پاکستانی سیاستدان نے 20 سالہ خوبصورت لڑکی سے شادی توکرلی پر پہلی رات ایسا کچھ ہوگیا کہ بیوی صدمے سے بے ہو ش ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بڑھاپے میں شادی اگر کسی جوان لڑکی سے ہو جائے تو پھر مذاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com