Home / پاکستان / نئی کرنسی متعارف ۔۔ کاغذ کے نوٹ ختم کرنے کا اعلان، اب ملکی کرنسی کس چیز کی بنے گی ؟ حکومت نے تاریخی فیصلہ کرلیا

نئی کرنسی متعارف ۔۔ کاغذ کے نوٹ ختم کرنے کا اعلان، اب ملکی کرنسی کس چیز کی بنے گی ؟ حکومت نے تاریخی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تیاری کر لیں تبدیلی آ گئی ہے حکومت نے اقتصادی نظام میں انقلابی اصلاحات پر کام شروع کردیا اور بڑے نوٹ ختم کرنے کی تجویز کے علاوہ کاغذ کی جگہ پلاسٹک کرنسی متعارف کروانے ، 5000 سے زیادہ کی ٹرانزیکشن پر 24 روپے کی کٹوتی کی بھی تجویز آ گئی ہے۔

یہ تجاویز وزات خزانہ اور اقتصادی ماہرین کی مدد سے کی گئیں جو وزارت خزانہ ،سٹیٹ بینک اور حکومت کو بھجوائی جائیں گی ۔جی این این نے وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ بعض حلقوں کی جانب سے تجویز دی گئی کہ کاغذ کے کرنسی نوٹ ختم کرکے ان کی جگہ پر پلاسٹک کی کرنسی متعارف کروائی جائے ، پانچ ہزار ، ایک ہزار اور پانچ سو کے نوٹ ختم کر کے ملک کی سب سےبڑی کرنسی سو روپے کردی جائے ، بڑے نوٹ ختم ہونے سے ریشوت اور بدعنوانی کے خاتمے میں بھی مدد ملے گی ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ شناختی کارڈ ختم کرکے ڈیبٹ کارڈ ہی ڈیجیٹل بنانے کی تجویز پرغور کیا جارہاہے ، تجویز میں یہ بھی شامل ہے کہ پانچ سو سے زائد رقم کا لین دین کارڈ کے ذریعے کیاجائے، پانچ ہزار روپے سےزائد کی ٹرانزیکشن پر چوبیس روپے کی کٹوتی کی جائے اور وہ رقم براہ راست قومی خزانے میں جمع ہوگی ، اس رقم کے بدلے شہریوں کو تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کی جاسکتی ہیں، صارفین کو براہ راست ٹیکسز میں چھوٹ دی جاسکتی ہے ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ شناختی کارڈ ختم کرکے ڈیبٹ کارڈ ہیڈیجیٹل بنانے کی تجویز پرغور کیا جا رہا ہے ، تجویز میں یہ بھی شامل ہے کہ پانچ سو سے زائد رقم کا لین دین کارڈ کے ذریعے کیاجائے، پانچ سو روپے سے زائد کی ٹرانزیکشن پر چوبیس روپے کی کٹوتی کی جائے اور وہ رقم براہ راست قومی خزانے میں جمع ہوگی ، اس رقم کے بدلے شہریوں کو تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کی جاسکتی ہیں، صارفین کو براہ راست ٹیکسز میں چھوٹ دی جا سکتی ہے ۔

About admin

Check Also

عمران خان آؤٹ، بلاول بھٹو اِن! آنے والے انتخابات میں کیا ہونے والا ہے؟ پیشگوئی کر دی گئی

کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے آئندہ انتخابات کے حوالے سے پیش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com