Home / سٹی نیوز / بھکاری عید پر اکٹھا کیا گیا گوشت ہوٹلز مالکان کو فروخت کرنے لگے

بھکاری عید پر اکٹھا کیا گیا گوشت ہوٹلز مالکان کو فروخت کرنے لگے

لاہور. عید قرباں پر گلی محلوں سے گوشت اکٹھا کرنیوالے بھکاریوں نے 400 روپے کلو کے حساب سے بکرے کا جبکہ 300 روپے کلو کے حساب سے گائے کا گوشت ہوٹلوں پر فروخت کرنا شروع کردیا ہے ہوٹلز مالکان نے بھی گوشت خرید کر فریز کرنا معمول بنا لیا ہے بھکاریوں کی بڑی تعداد ہوٹلز مالکان کو یہ گوشت فروخت کررہی ہے زیادہ تر گوشت مین شاہراؤں پر قائم ہوٹلز مالکان کو فروخت کیا جارہا ہے جو مٹن کڑاہی 2000 روپے فی کلو اور بیف کڑاہی 1000 روپے فی کلو میں فروخت کررہے ہیں ہوٹلز ملازمین کا کہنا

ہے کہ مالکان گوشت خرید رہے ہیں اور یہ تو بات یقینی ہے کہ یہ گوشت نہ کسی گدھے کا اور نہ ہی کسی حرام جانور کا کیونکہ عید قرباں پر بھیکاریوں کی بڑی تعداد نے یہ گوشت اکٹھا کیا ہے جو اب فروخت کرکے جارہے ہیں۔

About admin

Check Also

نواز شریف کی جلد ہی پاکستان واپسی اور چوتھی بار وزیراعظم منتخب ہونے کی تہلکہ خیز پیشنگوئی

ور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاویدلطیف نے دعویٰ کیا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com