Breaking News
Home / Other / زارا نور عباس نے پاکستان کی مہنگی ترین فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں کام سے انکار کیوں کیا؟وجہ جان کرآپ یقین نہیں کریں گے

زارا نور عباس نے پاکستان کی مہنگی ترین فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں کام سے انکار کیوں کیا؟وجہ جان کرآپ یقین نہیں کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس صدیقی کا کہنا ہے کہ انہوں نے انتہائی چھوٹے رول کی وجہ سے دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔دی لیجنڈ آف مولا جٹ پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین فلموں میں سے ایک ہے جو تاحال قانونی مسائل کی وجہ سے ریلیز نہیں ہوپائی، اس فلم میں فواد خان اور ماہرہ خان کی جوڑی بھی موجود ہے

جبکہ حمزہ علی عباسی اور حمائمہ ملک بھی اس فلم میں نظر آرہے ہیں۔اداکارہ زارا نور عباس کے مطابق انہیں اس فلم میں ماہرہ اور حمائمہ کے مقابلے میں انتہائی سیکنڈری قسم کا رول آفر کیا گیا تھا جس کی وجہ سے انہوں نے اس فلم میں کام نہیں کیا۔نجی ٹی وی سٹی 42 کے مطابق زارا نور عباس سمجھتی ہیں کہ کسی بھی اداکار کو ایسا کوئی بھی کردار ادا نہیں کرنا چاہئے جس میں آپ دکھائی ہی نہ دیں اور نہ ہی اس میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے زیادہ مواقع ملیں۔

About admin

Check Also

ستر سالہ خاتون نے بچے کو جنم دیکر ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا میں آئے روز ایسے عجیب و غریب اور حیرت انگیز واقعات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com