Breaking News
Home / Other / مجھے کوئی بھی اپنی شادی پر نہیں بلاتا کیوں کہ۔۔! حرامانی زارو قطار رو پڑیں، کیا کہہ دیا ؟ جانیں

مجھے کوئی بھی اپنی شادی پر نہیں بلاتا کیوں کہ۔۔! حرامانی زارو قطار رو پڑیں، کیا کہہ دیا ؟ جانیں

لاہور (ویب ڈیسک) خوبصورت اداکارہ حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ کوئی بھی انہیں اپنی شادی میں نہیں بلاتا۔ تفصیلات کے مطابق حرا مانی کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ہو کہہ رہی ہیں کہ پتہ نہیں کیوں کوئی بھی ساتھی اداکار یا اداکارہ انہیں اپنی

شادی میں نہیں بلاتی ، شاید وہ لوگ مجھے اپنا دوست نہیں سمجھتے ، حرا مانی نے کچھ اداکاراؤں کے نام بھی لیے جنہوں نے حرا کو اپنی شادی میں مدعو نہیں کیا ان میں سجل علی ، سارہ خان اور اقرا عزیز شامل ہیں ، ویڈیو میں حرا مانی نے میرا سیٹھی کو مخاطب کرکے کہا کہ تم نے مجھے اپنی شادی میں نہیں بلایا ، نہ سارہ نے اور نہ اقرا نے ، شاید میں تمہیں دوست نہیں ہوں ۔ حرا مانی کے اس شکوے پر میرا سیٹھی نے بتایا کہ انہوں نے وٹس ایپ پر اپنے جاننے والوں کو شادی کا دعوت نامہ دیا تھا اب اگر سجل کا نمبر انکے پاس نہیں تھا تو وہ کیا کرتیں ، جس جس کے نمبر تھے انہیں بلایا تھا ۔ میرا سیٹھی نے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ مجھے معاف کردو مگر میں یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ اگلی بار تمہیں ضرور بلاؤں گی ۔ حرا مانی کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے کسی نے اپنی شادی پر نہیں بلایا مگر میں اپنے بیٹے مزمل کی شادی پر سب کو بلاؤں گی ، یاد رہے کہ حرا مانی کے دوبیٹے مزمل اور ابراہیم ہیں ، مزمل کی عمر 11 سال اور ابراہیم کی عمر 6 سال ہے ۔

Share

About admin

Check Also

اپنے ہی جب یہ کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اپنے ہی جب ج ن س ی ز ی ا د …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com