Breaking News
Home / موسم

موسم

پاکستان میں مزید کتنے دنوں تک بارشوں رہیں گی۔؟ پانی میں ڈوبے شہریوں کیلئے بری خبر

پاکستان میں مزید کتنے روز تک بارشیں ہونگی ،اعلان کر دیا گیا ۔۔۔وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ محکمہ موسمیات کی آئندہ دنوں کی ایڈوائزری رپورٹ کے مطابق ملک میں میں دو دن تک مزید بارشوں کا امکان ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ملک …

Read More »

بارشیں ہی بارشیں ! پنجاب میں طوفانی بارشوں کا نیا سلسلہ داخل، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کراچی کے بعد پنجاب میں بھی ریکارڈ بارشوں کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک) جمعرات سے لاہور سمیت بالائی پاکستان میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ جمعرات کو آنے والے سلسلے میں تیز بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں …

Read More »

ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران سندھ کی ساحلی پٹی اور مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر مزید بارش ہو …

Read More »

یا اللہ رحم ۔۔۔۔ ڈیم مکمل بھر جانے کے بعد بھارت نے بھی پانی چھوڑ دیا ، کون کون سے شہر صفحہ ہستی سے مٹ سکتے ہیں؟ ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا پاکستان پہنچ گیا، منگلا ڈیم کے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ 70 ہزار کیوسک ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا پاکستان آمد کے بعد منگلا ڈیم سے پانی کا اخراج ایک لاکھ کیوسک …

Read More »

آج اور کل موسلا دھار بارش : پاکستان کے کن شہروں کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی والے ہوشیار اور خبردار ہو جائیں کہ آج اور کل شہر میں بادل کھل کر برسیں گے، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے، گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی، نارتھ کراچی، یوپی سوسائٹی، …

Read More »

Powered by themekiller.com